گوا اسمبلی کے لئے ہونے والے انتخابات میں آج صبح نو بجے تک تقریبا 15
فیصد ووٹ پڑ ے ہیں اور ریاست میں صبح سے پولنگ مراکز کے باہر لوگوں کی بھيڑ
لگی ہے۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر نے
کہاکہ "نارتھ گوا میں صبح 9 بجے تک 16٪ اور ساؤتھ گوا 14٪ پولنگ ہوئی ہے"۔انہوں نے کہا كبھارجوا حلقہ میں ایک بوتھ پر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) خراب ہونے کی وجہ سے ووٹنگ تاخیر سے شروع ہوئي ہے۔